ارباب باطن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روحانی تصوف رکھنے والے، معرفت کے ایسے درجے پر فائز اصحاب جو اسباب ظاہر کی پابندی سے آزاد ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - روحانی تصوف رکھنے والے، معرفت کے ایسے درجے پر فائز اصحاب جو اسباب ظاہر کی پابندی سے آزاد ہوں۔